How to increase typing speed 10 tips

Fast Typing Kaise Kare - Typing Speed Badhane Ki 10 Tips






آج کے وقت میں زیادہ تر کام آن لائن (کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ) پر ہونے لگے ہیں۔ اسی وجہ سے جب بھی آپ کسی جاب کے لیے اپلائی کرتے ہیں تو آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ کی ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہو۔ اس پوسٹ میں ہم آپکو ٹائپنگ سپیڈ کیسے بڑھائیں اور فاسٹ ٹائپنگ کیسے کریں کے 10 طریقے بتا رہے ہیں جو آپ کو کی بورڈ ماسٹر بنا دینگے۔
ٹائپنگ سکلز  تقریباً زندگی کے ہر شعبہ میں کام آتی ہے۔  جسکی ٹائپنگ اچھی ہو اسے آسانی سے کوئی بھی کمپیوٹر جاب مل جاتی ہے۔ تیز ٹائپنگ ایک اضافی ہنر ہے جو  سلیکشن بورڈ کے سامنے آپ کو سبھی امیدواروں سے نمایاں کر سکتا ہے۔ 
طالب علموں کے بہتر مستقبل کے لیے ٹائپنگ  سیکھ لینا بہتر ہے۔ اسی لیے میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ ابھی سے اپنی ٹائپنگ سپیڈ امپروو کر لیں، اپنی ٹائپنگ سپیڈ کو بڑھائیں۔ اور اسے جلدی سے شروع کریں کیوں کہ بہت جلد آپ کو اس کی ضرورت پڑنے والی ہے۔






Typing Speed Kaise Badhaye (Fast Typing Kaise Kare)

لگا تار مشق کرنا اور ٹائپنگ ٹیسٹ کرنا، سپیڈ بڑھانے کا سب سے اچھا طریقہ ہے۔ اس کو سیکھنے کے لیے آپ کو کسی خاص کورس کی ضرورت نہیں ہے۔
انٹر نیٹ پر آپکو یس بارے میں بہت سے آرٹیکلز اور ویڈیوز مل جائیں گی جن سے آپ گھر بیٹھے سیکھ کر آسانی سے اپنی ٹائپنگ سپیڈ تیز کر سکتے ہیں۔
For example, Online Typing Sikhne Ke Liye Best Free Tools
اپنی ٹائپنگ سپیڈ امپروو کرنے کے لیے لوگ انٹر نیٹ پر کئی طرح کے keywordکو سرچ کرتے ہیں۔






·         Typing Kaise Sikhe
·         Tpying Sikhne Ka Tarika
·         Typing Speed Kaise Badhaye
·         Fast Typing Kaise Kare
·         Fast Typing Karna Kaise Sikhe
·         Typing Speed Badhane Ke Tarike
·         Fast Typing Karne Ke Tarike
·         Fast Typing Karne Ki Tips
·         Typing Speed Badhane Ke Tarike
ایسے بہت سارے سوال ہیں جن کا لوگ جواب جاننا چاہتے ہیں، اگر آپ بھی اسی طرح کی سرچ کرتے ہیں تو آپ کو ین سبھی سوالوں کے جوابات اس پوسٹ میں ملنے والے ہیں۔

Fast Typing Karne Ki 10 Tips Jo Aapko Keyboard Master Bana De

جی ہاں، میں آپکو ٹائپنگ سپیڈبڑھانے کا ایسا طریقہ بتا رہا ہوں جو آپ کو واقعی میں کمپیوٹر کی بورڈ کا ماسٹر بنا دے گا۔
ہم آپ کو ٹائپنگ سپیڈتیز کرنے کی کچھ بیسٹ ٹپس بتا رہے ہیں جو آپکی ٹائپنگ سپیڈکو پہلے سے بہتر بنا دیں گی۔

1-       ایسے کی بورڈ کا انتخاب کریں جو آپ کے ہاتھوں کے لیے Comfortable ہو۔

کمپوٹر کی بورڈ میں کئی ورائٹی ہوتی ہیں اور ان کا shapes and size مختلف ہوتا ہے۔ آپ کو ایسے کی بورڈ کا انتخاب کرنا ہے جو آپ کے ہاتھوں کے لیے comfortable  ہو۔ جسے آپ کو ٹائپنگ کرنے میں آسانی ہو۔
کی بورڈ کے بٹن کا سائز دیکھیں، بٹنز کا سائز جنتا بڑا ہوگا اتنی ہی ٹائپنگ کرتے ہوئے آسانی ہوگی۔ آپ کی انگلیوں پر فٹ بیٹھنے والے کی بٹن والے کی بورڈ کو انتخاب کریں۔

2-       Technique پر دھیان دیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹائپنگ میں 80% ٹیکنیک، ٪10 سپیڈ اور ٪10 accracy ہوتی ہے۔ آپ اس بارے میں کسی ٹائپنگ ماسٹر یا ایکسپرٹ سے پوچھ سکتے ہیں۔ کی بورڈ پر ہاتھ کیسے رکھنا ہے۔ کونسی انگلی کہاں رکھنی ہے، یہ سب پتہ کرنے کے بعد ہی آپ اچھے سے ٹائپنگ سیکھ پائیں گے۔
اسی لیے آپ کو تیز ٹائپنگ کرنے کے لیے typing process کو اچھی طرح سے سمجھنا ہو گا، تبھی آپ تیزی سے ٹائپ کر پائیں گے۔ اگر آپ لگا تار ٹائپنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہاتھوں کی پوزیشن پر فوکس نہیں کرتے ہیں تو آپ کی ٹائپنگ سپیڈ خراب ہو جائے گی۔

       کی بورڈ کے ساتھ خود کو Familiarize بنائیں

زیادہ  تر کی بورڈز میں سٹینڈرڈ سیٹ اپ ہوتا ہے اور کچھ میں الگ الگ لے آؤٹ  یا اور سروسز ہوتی ہیں۔ عام کی بورڈ اور ملٹی میڈیا کی بورڈ اس کی مثالیں ہیں۔
آپ اپنے کی بورڈ کو اچھے سے سمجھ لیں اور جان لیں کہ کونسی Key کیا کام کرتی ہے۔ آپ کو ہر ایک Key کے بارے میں بنیادی معلومات ہونی چاہئیں۔ کی بورڈ کے ہر ایک بٹن کو اپنے ذہن میں  محفوظ کرنے کی کوشش کریں۔
میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ ایک بار کی بورڈ کے سبھی Key Buttons  کو یاد کر لیں، اتنا کہ آپ کی بورڈ کو دیکھے بغیر بتا سکیں کہ کونسی Key کہاں ہے، اس کے لیے آپ اپنے کسی دوست کی مدد لے سکتے ہیں۔ اسے پوچھنے کے لیے کہیں اور آپ Key Location  بتائیں۔

4۔ انگلیوں کو کی بورڈ پر صحیح طور پر منظم کریں۔

جب آپ کی بورڈ کی سبھی Keys کو اچھی طرح سے سمجھ لیں اور یاد کر لیں تو اس کے بعد آپ کو کی بورڈ پر ہاتھوں کو کیسے رکھنا ہے۔ اس کے بارے میں سیکھنا ہے۔
یہ طریقہ ٹائپنگ سپیڈ میں سب سے زیادہ important   ہے ۔ اس سے آپ کی بورڈ کی طرف دیکھے بنا ٹائپنگ کر سکتے ہیں۔
اپنے بائیں ہاتھ کی انڈیکس فنگر کو “F” اور اپنے دائیں ہاتھ کی انڈیکس فنگر (شہادت والی انگلی) کو “J” والے بٹن پر رکھیں۔  باقی بائیں ہاتھ کی دوسری انگلیوں کو "A", "S", "D" کے بٹن پر رکھیں اور دائیں ہاتھ کی دوسری انگلیوں کو "K", "L", ";" کے بٹن پر رکھیں۔
جب بھی آپ کی بورڈ پر ہاتھ رکھو تو آپ کے ہاتھوں کی انگلیاں "A", "S", "D", "F" اور "J", "K", "L", ";" کی بورڈ بٹنز پر ہونی چاہئیں۔ ساتھ ہی آپ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھیں تو کنفرم کر لیں کہ آپکا کی بورڈ آپ کے جسم کے سامنے، درمیانی پوزیشن میں ہو۔

       کی بورڈ کی کیز پریس کرنے کے لیے صحیح انگلی کا استعمال کریں۔

تیز ٹائپنگ اور بہتر ٹائپنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی بورڈ کیز پر سٹرائک کرنے کے لیے صحیح انگلیوں کا استعمال کریں۔ زیادہ کیسز میں لوگ اپنی کچھ ہی انگلیوں کا استعمال کرتے ہیں لیکن آپکو سبھی انگلیوں کا استعمال کرنا ہے۔
Finger position on Keyboard
 

Related image

6۔ لگاتار پریکٹس کریں۔

جیسا کہ میں اوپر بتا چکا ہوں کہ ٹائپنگ سپیڈ کو امپروو کرنے کا صحیح طریقہ ہے، پریکٹس۔ آپ جتنی زیادہ ٹائپنگ پریکٹس کریں گے ٹائپنگ سپیڈ اتنی ہی بہتر ہو گی۔ آپ صرف پڑھ کر یا دیکھ کر ٹائپنگ سپیڈ کو امپروو نہیں کر سکتے۔
تیز ٹائپنگ کے لیے آپ کے دماغ کے ساتھ ساتھ ساتھ آپ کے ہاتھوں انگلیوں کو کی بورڈ کی کیز اچھے طرح سے سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ صرف آپکو پریکٹس کرنے سے مل سکتی ہے۔
اس کے لیے آپکو بہت ساری آن لائن ٹولز مل جائیں گی اور آپ گیم کھیل کر بھی ٹائپنگ سپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کو کتابوں سے ٹائپ کرنا، دوستوں کو ای میلز کرنا اور سٹوری رائٹرز کے لیے بھی ٹائپنگ کر سکتے ہیں۔

کچھ بھی ہو آپ ریگولر پریکٹس کریں، آپکو بہت جلدی پاسٹیو رزلٹ ملے گا۔ آپ کتنے وقت بعد ٹائپنگ تیز کر سکتے ہیں یہ آپ پر انحصار کر تا ہے۔

7- غلطیاں ہونے پر ہار نہ مانیں

جب آپ ٹائپنگ سپیڈ امپروو کرنے کا کورس شروع کرتے ہو تہ لازمی ہے کہ آپ سے شروعات میں typing mistakes ہوں گی۔ لیکن پریشان نہ ہوں، ایسا کچھ نہیں ہے جس کی آپ کو پریشانی ہو۔ یہ سب کے ساتھ ہوتا ہے کوئی بھی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا ہے۔
یاد رکھو کہ ایک چھوٹا بچہ چلنا سیکھنے سے پہلے کئی بار گرتا ہے لیکن وہ ہار نہیں مانتا اور آخر میں وہ سہی سے چلنا سیکھ جاتا ہے۔ آپ کو بھی وہی کرنا ہے، سیکھتے رہنا ہے۔
غلطی ہونے پر ٹائپنگ سیکھنا، پریکٹس کرنا نہیں چھوڑنا ہے، کرتے رہنا ہے۔ دھیرے دھیرے آپ کم،کم اور کم غلطی کریں گے اور ایک دن آئے گا جب آپ ایک بھی غلطی نہیں کروگے۔ اس دین آپ ٹائپنگ ماسٹر بن جاؤ گے۔

8- مشق کرتے وقت وقفہ ضرور لیں۔

ٹائپنگ پریکٹس کرتے وقت لگا تار بریک لینا ضروری ہے۔ اگر آپ اپنے آپ کو جلدی سے امپروو کرنا چاہتے ہیں تو آپ غلطی کر رہے ہیں، ہر کام میں تھوڑا ٹائم لگتا ہے۔ اپنے آپ کو تھوڑا آرام دیں تا کہ آپ کے ہاتھوں اور دماغ کو پرابلم نہ ہو۔
آپ کئی گھنٹے تک ٹائپنگ پریکٹس  نہ کریں بلکہ دین میں ایک سے دو گھنٹے کریں اور ریگولر کریں۔ لگا تار 10 سے 30 منٹ تک ٹائپنگ کریں اس کے بعد تھوڑا بریک لیں۔ آپ کا ذہن جتنا فریش ہوگا آپ اتنی ہی جلد سیکھیں گے۔

9۔ کمپیوٹر سکرین پر نظر رکھیں

جب آپ ٹائپنگ کرتے ہیں تو آپ کی نظر کی بورڈ کی طرف جانا نارمل ہے لیکن یہ آپ کی ٹائپنگ سپیڈ کو کم کر دیتا ہے۔ آپ کو سچرععن کی طرف دیکھتے ہوئے کی بورڈ کو دیکھے بغیر ٹائپنگ کرنی ہے۔
جب آپ اس پراسیس کو شروع کرتے ہیں تو آپ سے پہلے سے زیادہ غلطیاں ہونا شروع ہو جائیں گی، لیکن ٹینشن نہی لینا ہے اور جاری رکھنا ہے، یہ طریقہ آپ کی ٹائپنگ کو بہتر بنائے گا۔
مثال کے طور پر، آپ ٹائپنگ کرتے وقت اپنے ہاتھوں کو ہلکے کپڑے سے ڈھک سکتے ہیں تاکہ آپ کی نظر کی پیڈ کی طرف جائے بھی تو آپ کی بورڈ کے بٹنز کو نہ دیکھ سکیں۔ جتنا ہو سکے کمپیوٹر سکرین پر نظر رکھ کر ٹائپنگ کریں۔

10۔ آن لائن ٹائپنگ ٹیسٹ لیں۔

آپ کو اپنی ٹائپنگ کا ٹیست دینے کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ گھر بیٹھے آن لائن انٹرنیٹ کی مدد سے اپنی ٹائپنگ سپیڈ چیک کر سکتے ہیں۔ آپ آن لائن ٹائپنگ ٹیسٹ ویب سائٹس اور ٹولز کا استعمال کر سکتے ہیں۔
ایسے آپ یہ جان سکتےہیں کہ آپ کی words per minute (wpm)  سپیڈ کتنی ہے۔ اس کے لیے آپ typing.com اور typingmaster.com کا استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ ان ٹولز کی مدد سے ٹائپنگ ٹیسٹ کر سکتے ہیں اور اپنی ٹائپنگ سپیڈ کا پتا لگا سکتے ہیں۔ پریکٹس کرتے وقت درمیان میں ٹائپنگ ٹیسٹ کرتے رہنا چاہیے۔ نیز آپ اس کے لیے آف لائن ایپلیکشنز کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔


حرف آخر

ان سادہ اور آسان ٹپس کے ساتھ آپ تیز ٹائپنگ کرنا سیکھ سکتے ہیں اور کی بورڈ ٹائپنگ ماسٹر بن سکتے ہیں۔ اگر آپ اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد ٹائپنگ کرنا شروع نہیں کرتے ہیں تو آپ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔
آپ نے یہ آرٹیکل پڑھا کیوں کہ آپ اپنی ٹائپنگ سپیڈ امپروو کرنا چاہتا ہیں تو کیوں نہ ابھی سے شروع کریں۔ آنے والے کچھ مہینوں میں، میں آپکو ٹائپنگ ماسٹر کے روپ میں دیکھنا پسند کروں گا۔ اس دن آپ میں ایک نئی سکل ہو گی۔